ہارٹ اٹیک کس شاعر کے نظم ہے؟ فیض احمد فیض
وہ کون سے شاعر تھے جو 1911 میں پاک سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور لاہور میں وفات پائی ؟ فیض احمد فیض
مشہور ڈارمہ انار کلی کس کی تصنیف ہے: امتیاز علی تاج
اے راہ حق کے شہیدوکس نے لکھا؟ مشیر کاظمی
درج ذیل شعر کس شاعر کا ہے؟اب کے ہم بچھٹرے توشاید کبھی خوابوں میں ملیں گے جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں گے: احمد فراز
جدید غزل کا بانی کس کو کہا جاتا ہے: مولانا حسرت موہانی
باگھ کس کا ناول ہے؟ عبدللہ حسین
کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا گرائمر کی رو سے کیا ھے؟ ضرب المثل
مشہور کہانی اوور کوٹ کے مصنف کون ہیں ؟ غلام عباس
مٹی کا دیا کس کی خود نوش ہے؟ مرزا ادیب