Urdu Adab Books Writers Poet- One Liner MCQs

کسی دوسرے کے کلام کو کم و پیش کر کے اپنے کلام میں لانے کو بلاغت کی اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے؟ تضمین

ہمایوں نامہ کس نے لکھا؟ گلبدن بیگم

کس شاعر کو خطوط نگاری کا بانی کہا جاتا ہے؟ غالب

چراغ سحری ہونا کا مطلب کیا ہے؟ مرنے کے قریب ہونا

ایک بڑے جملے میں بہت سے چھوٹے جملوں کو الگ کرنے کے لیے یہ علامت استعمال کی جاتی ہے؟ سکتہ

ماں کہتی ہے: میرا چاند آیا اس جملے میں علم بیان کی رو سے چاند کیا ہے؟ استعارہ

مرثیے کا فروغ دہلی شہر میں ہوا غلط

سو دن چور کے تو ایک دن ۔۔۔۔۔ سادھ کا

اقبال کی تصنیف زبور عجم کس زبان میں ہے؟ فارسی

ایسی نثرکا اصلاح میں کیا نام ہے جس کے دو فقروں کے تمام الفاظ ایک دوسرے کے ہم وزن اور حرف آخر بھی مواقف ہوں مسجع نثر

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group