ارسطو نے ڈرامے کے فن میں کسے اولیت دی- پلاٹ
فیض کے علاوہ کس شاعر کو بھی لینن انعام ملا تھا اخترالا یمان
اردو کا فردوسی کسے کہا جاتا ہے ؟ حفیظ جالندھری
وزن، بحر اور تقطیع " کا فن کیا کہلاتا ہے؟ علم عروض
کس نقاد نے داغ دہلوی کو زبان کے حوالے سے شکسپیئر کے درجے کا شاعر بتایا ہے ؟ حسن عسکری
مناجات بیوہ کی صنفی حیثیت کیا ہے- نظم
حالی کے نزدیک کون سی صنف سخن سب سے زیادہ کارآمد ہے ؟ مثنوی
دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے یہ شعر کس کا ہے- سبط علی صبا
انسان اور دیوتا اور محمد بن قاسم جیسے شاہکار ناولوں سے آغاز کرنے والے مصنف کا نام __ ہے۔ نسیم حجازی
ابن خطاب قواعد کی رُو سے کیا ہے؟ کنیت