Urdu Adab Books Writers Poet- One Liner MCQs

تعلیم بالغان ٹی وی کا بہت مشہور ڈرامہ تھا۔ اس کا مصنف کون تھا؟ خواجہ معین الدین

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا سے کیا مراد ہے؟ ظاہر کی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں

علامہ اقبال نے پرندوں میں "شاہین" کو جن صفات کی بنا پر پسند کیا ہے، ان میں سے اہم ترین صفت یہ ہے کہ شاہین بلند پرواز ہے

ان میں سے کس شاعر کو لینن پیس پرائز ملا؟ فیض احمد فیض

میر تقی میر کس شہر میں پیدا ہوئے؟ آگرہ

شاعری کی صنف ہائیکو کا تعلق کس ملک سے ہے؟ جاپان

کسی علاقے کی مخصوص تہذیبی اور معاشرتی کہانی جو سینہ بہ سینہ سفر کرتی ہوئی جدید دور میں تحریری صورت میں سامنے آئے ____ کہلاتی ہے۔ لوک کہانی

مندرجہ بالا میں سے کونسی غیر ادبی تحریر ہے؟ صحافتی کالم

کسی کہانی کا آغاز ایسا ہونا چاہیے کہ وہ پڑھنے والے کے لیے ___ کا باعث بنے۔ دلچسپی

خط لکھنے والے کو کیا کہتے ہیں؟ مکتوب نگار

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group