Urdu Adab Books Writers Poet- One Liner MCQs

اردو لغت کا صدر دفتر کہاں ہے؟ کراچی

مشہور کتاب ''تزک بابری'' کا تعلق ادب کی کس صنف سے ہے؟ آپ بیتی

ان میں سے کون سا لفظ ٹھیک ہے؟ ناراضی

کھسیانی بلی کھمبا نوچے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟ شرمندہ آدمی دوسروں پرغصہ نکالتا ہے

ان میں سے کونسی ضرب المثل صحیح ہے؟ بڑے میاں سو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ

پاکستان کے کس شاعر کو روس کی طرف سے لینن ایوارڈ سے نوازا گیا؟ فیض احمد فیض

ٹوبہ ٹیک سنگھ کس کی تصنیف ہے؟ منٹو

مندرجہ ذیل میں سے کون سے شاعر اپنی مرثیہ نگاری کے لیے مشہور ہیں؟ میرانیس

پطرس بخاری کی وجہ شہرت کیا ہے؟ مزاح نگاری

مولانا جلال الدین رومی کا مزار قونیہ میں ہے۔ قونیہ کس ملک کا شہر ہے؟ ترکی

IMPORTANT: Urdu MCQs Quiz for all Public service commission ONE PAPER MCQs TEST PREPARATION and Urdu Subject specialist test Preparation online.

Leave a Comment

error: Content is protected !!