Urdu Adab Books Writers Poet- One Liner MCQs

ریختی کس انداز کی شاعری کو کہتے ہیں؟ زنانہ

دیوار کیا گری میرے خاستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں راستہ بنا لیا کس کا شعر: سبط علی

رباعی کس ادب سے آئی؟ فارسی

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر ، کس کا شعر ہے- علامہ اقبال

دل دریا سمندر کس کی تصنیف ہے؟  واصف علی واصف

خطوط نگاری کا آغاز اردو نثر میں کس نے کیا؟ مرزا غالب

جیوے جیوے پاکستان کے شاعر کون ھیں؟ جمیل الدین عالی

جنگل کی شہزادی کس کی نظم ہے؟ جوش ملیح آبادی

جاناں جاناں ، کس کا مجموعہ کلام ہے؟ احمد فراز

ترانہ ھند کے بعد اقبال نے کون سا ترانہ لکھا؟ ترانہ ملی

Leave a Comment

error: Content is protected !!