ترقی پسند تحریک کی بنیاد کس نظریے پر رکھی گئی؟ مارکس ازم
بھادر شاہ ظفر کو کس جیل میں رکھا گیا؟ رنگون
اُمراؤ جان ادا کس کی تحریر ہے مرزا ہادی رسوا
انشائیہ کس زبان سے اردو میں متعارف ہوا؟ انگریزی
انشائیے کے موجد کا نام کیا ہے؟ موثین
الطاف حسین حالی کی تصنیف ہے؟ مسدّس
اردو کی پہلی شاعرہ کون تھی؟ ماہ لقا بائی چنداؔ
اردو زبان میں گیت نگاری کی ابتدا کس شاعر نے کی؟ امیر خسرو
اردو زبان کے حوالے سے پہلی تحریک کا نام کیا ہے؟ علی گڑھ تحریک
اردونظم کے پہلے شاعر کون ہیں ؟ نظراکبرآبادی