Urdu Adab Books Writers Poet- One Liner MCQs

 کتاب چاند نگرکا مصنف کون ہے- ابن انشاء

 کتنی مرتبہ زمیندار اخبار کی کئی کئی ہزار روپے کی ضمانتیں ضبط ہوئیں- پندرہ مرتبہ

 کیا آپ اُردو زبان کے اُس پہلے ادیب کا نام بتا سکتے ہیں جنہوں نے یہ ثابت کر دیا کہ اُردو زبان میں ہر قسم کے مضامین ادا کرنے کی صلاحیت و قابیت موجود ہے- سرسید احمد خان

 کیا آپ بتا سکتے کہ شعلہ طور کس مشہور شاعر کا مجموعہ ہے- جگر

 کیا آپ بتا سکتے ہیں مرزا غالب کی شاعری کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے- 3

 کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اُردو کے کونسے ادیب مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے مولانا ابوالکلام آزاد

کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ علی گڑھ یونیورسٹی نے کہاں پر اُردو زبان کی ترویج و اشاعت کیلئے اہم کردار ادا کیا: بنگال

 کتاب شام ابد کس کی تصنیف ہے- امیر مینائی

کتاب طیور آوارہ کامصنف کون ہے- اخترشیرانی

 کتاب لاہور کا بدستان کی تصنیف ہے- انور سدید

Leave a Comment