Skip to content
گرامر کی رو سے لفظ 'قینچی' کیا ہے؟
- اسم صفت
- اسم فاعل
- اسم آلہ
- اسم مشتق
- ان میں سے کوئی نہیں
درج ذیل میں سے اسم معرفہ کا انتخاب کریں ہمایوں، بادشاہ، بیٹا، راجا
- ہمایوں
- بادشاہ
- بیٹا
- راجہ
قواعد کی رو سے 'ہنسی مذاق' کون سا مرکب ہے؟
- مہمل الفاظ
- ہم معنی الفاظ
- حروف جار
- مرکب الفاظ
قواعد کی رو سے بے معنی الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
- کلمہ
- حروف جار
- مہمل
- فعل معروف
- فعل مجہول
درج ذیل میں سے سانپ کا اسم مسغر کیا ہے؟
- سانپولیا
- سانپین
- سپنولیا
- ان میں سے کوئی نہیں
مسدس ------ اشعار کے ایک قلطعہ پر مشتمل شاعری کا نام ہے
- چار
- چھ
- اٹھ
- دس
درج ذیل میں سے کون سا مرکب عطفی ھے؟
- چرند پرند
- ذوق و شوق
- کلمہ مہمل
- کوئی نہیں
لاہور کو باغوں کا شہر کہا جاتا ہے، ‘باغوں کا شہر’ کیا ہے
- اسم معرفہ
- اسم نکرہ
- اسم اشارہ
- ان میں سے کوئی نہیں
وہ اسم جو کسی بے جان کی آواز کو ظاہر کرے،کیا کہلاتا ہے
- اسم معرفہ
- اسم نکرہ
- اسم مصدر
- اسم صوت
حرف یا حروف کا وہ مجموعہ جو کسی با معنی لفظ کے شروع میں لگنے سے نیا لفظ بن جائے، کیا کہلاتا ہے؟
- سابقہ
- لاحقہ
- مترادف
- مرکب
error: Content is protected !!