Urdu Grammar MCQs

آسمان پر تارے چمکتے ہیں۔ اس میں حروف جار کونسا ہے؟
  1. تارے
  2. ہیں
  3. آسمان
  4. پر
جب کسی کا قول یا بات اسی کے الفاظ میں نقل کی جاتی ہیں تو اس قول کو کیا کہتے ہیں
  1. قوسین
  2. واوین
  3. استفہام
  4. استعجاب
مرکب کی کتنی اقسام ہیں؟
  1. دو
  2. تین
  3. چار
  4. کوئی بھی نہیں
کتاب ایک بہترین دوست ہے، اس جملے میں کتاب اسم کی کونسی قسم ہے؟
  1. اسم معرفہ
  2. اسم نکرہ
  3. اسم ظرف مکاں
  4. اوپر دیئے گئے تمام
پودوں کو زیادہ نہ پانی دو۔ اس جملے میں علامت مفہول کی نشاندہی کریں
  1. دو
  2. نہ
  3. پودوں
  4. پانی
  5. کو
فاطمہ نے پھل خریدے ہیں۔ فاطمہ کونسا اسم ہے
  1. معرفہ
  2. نکرہ
  3. دونوں
  4. ان میں سے کوئی نہیں
ناسمجھ، نمک دان، باعمل اور نامکمل میں لاحقہ کونسا ہے؟
  1. نا سمجھ
  2. باعمل
  3. نامکمل
  4. نمک دان
ٹیلی ویژن پر میچ دیکھا گیا۔ یہ جملے کی کونسی قسم ہے؟
  1. فعل مجہول
  2. فعل معروف
  3. فعل ناقص
  4. فعل اضافی
عبارت میں جب کوئی لفظ اس کے مجازی معنوں میں اس لیے استعمال کیا جائے کہ اس سے حقیقی معنی بھی مراد لیئے جا سکیں تو اسے کیا کہتے ہیں؟
  1.  استعارہ
  2.  کنایہ
  3.  روزمرہ
  4. محاورہ
املا کے اعتبار سے کون سا لفظ درست ھے؟
  1. عبدل رحمان
  2. عبدالرحمان
  3. عبدلرحمان
  4. عبد رحمان

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group