Urdu Grammar MCQs

وہ کلمہ ہے جواپنے معنیٰ ظاہر کرنے کے لیے دوسرے کلموں کا محتاج ہو
  1. حرف
  2. کہاوت
  3. محاورہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
ارے! یہ کیا کہ رئے ہو اس جملے میں حروف کی کونسی قسم استعمال ہوئی ہے؟
  1. فجائیہ
  2. تردید
  3. اتبساط
  4. ندا
اسم علم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
  1. دو
  2. تین
  3. پانچ
  4. سات
قواعد کی رو سے 'عامر سہیل' کیا ہے؟
  1. اسم نکرہ
  2. اسم صوت
  3. اسم اشارہ
  4. اسم معرفہ
صفت اور موصوف کے مجموعے کو کیا کہتے ہیں؟
  1. مرکب عددی
  2. مرکب عطفی
  3. مرکب اضافی
  4. مرکب توصیفی
قواعد کی روسے خوبصورت اور جوان اسم کی کونسی قسمیں ہیں؟
  1. اسم مصفر
  2. اسم مکبر
  3. اسم صفت
  4. اسم ظرف زماں
درج ذیل میں سے اسم معرفہ کی نشاندہی کریں۔
  1. لڑکا
  2. چنبیلی
  3. شہر
  4. ملک
یہ اردو ____ لغت ہے
  1. کیں
  2. کو
  3. کا
  4. کی
میرے قلم____ نب خراب ہے؟
  1. کی
  2. کا
  3. کے
  4. کو

Leave a Comment

error: Content is protected !!