Urdu Grammar MCQs

غزل اور قصیدے میں کس کا ہونا ضروری ہے؟
  1. قافیہ
  2. ردیف
  3. مطلع
  4. مقطع
میرا گھر بجلی کھر کے قریب ہے۔ اس جملے میں بجلی گھر ہے
  1. اسم ظرف زماں
  2. اسم صفت
  3. اسم ظرف مکاں
  4. None
وہ نام جو محبت حقارت یا پھر بلاوجہ مشہور ہو جائےقوائد کی رو سے کہلاتا ہے؟
  1. لقب
  2. عرف
  3. خطاب
  4. تخلص
نسخہ ہائے وفا کس کا مجموعہ کلام ہے
  1. فیض احمد فیض
  2. مجید امجد
  3. احمد فراز
  4. None
تشبیہہ کے ارکان کی تعداد ـــــــ ہوتی ہے؟
  1. تین
  2.  دو
  3.  پانچ
  4.  چھ
جو نظم کسی بادشاہ يا کسی دولت مند آدمی کی تعريف ميں لکھی جاٗے ---------کھلاتی ھے؟
  1. قصيدہ
  2. نعت
  3. مرذيہ
  4. منقبت
لڑکیوں نے کہا ہم نہیں جائیں ۔۔۔۔۔۔۔
  1. گی
  2. گیں
  3. گے
  4. گا
آپ کے دوست جو بڑے خوب رو ہیں مجھے ملے تھے اس جملے میں جو ہے
  1. ضمیر متکلم
  2. اسم موصول
  3. اسم صفت
  4. صفت نسبتی
مندرجہ ذیل الفاظ میں نہیں آتی کس کی مثال ہے کوئی امید بر نہیں آتی کوئی صورت نظر نہیں آتی موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
  1. تشبیہ
  2. استعارہ
  3. قافیہ
  4. ردیف
کمال کا مترادف ہے
  1. ناکامی
  2. زوال
  3. عروج
  4. پستی

Leave a Comment