Urdu Grammar MCQs

وہ مرکب جس سے سننے والا پورا مطلب سمجھ لے ــــــــــ کہلاتا ہے۔
  1. مرکب تام
  2. مرکب ناقص
  3. مرکب عطفی
  4. مرکب توصیفی
وہ صفت جو مشبہ اور مشبہ بہ میں مشترک ہو اسے ـــــــــ کہتے ہیں؟
  1. مشبہ بہ
  2. تشبیہ
  3. وجہ تشبیہ
  4. ان میں سے کوئی بھی نہیں
کس شعر میں شاعر اپنا تخلص بیان کرتا ہے
  1. مطلع
  2. مقطع
  3. بیت
  4. تمام
نظم و ضبط قواعد کی رو سے کو سا مرکب ہے؟
  1. مرکب توصیفی
  2. مرکب عطفی
  3. مرکب اضافی
  4. مرکب شارہ
وہ حروف جو کسی وجہ یا سبب کو ظاہر کریں، کیا کہلاتےہیں؟
  1. حروف بیان
  2. حروف انسافیت
  3. حروف علت
  4. حروف عطف
شاعر یا ادیب جو اصل نام کے بجائے مختصر نام استعمال کریں ـــــــــ کہلاتا ہے۔
  1. تخلص
  2. عرف
  3. لقب
  4. خطاب
ساجد نے گاڑی احتیاظ سے چلائی۔ اس جملے میں مفعول کی نشاندئی کریں
  1. ساجد
  2. گاڑی
  3. احتیاط
  4. چلائی
فعل متعدی کسے کہتے ہیں؟
  1. جس میں فاعل کے ساتھ مفہول بھی ہو
  2. جس میں صرف فاعل ہو
  3. جس میں صرف مفہول ہو
  4. ان میں سے کوئی نہیں
گرائمر کی روسے قلم کونسا اسم ہے؟
  1. اسم فاعل
  2. اسم ذات
  3. اسم ظرف
  4. اسم آلہ
  5. ان میں سے کوئی نہیں
دو جملوں میں ربط کےاستعمال ہونے والے حروف کو کیا کہتے ہیں؟
  1. حروف ربط
  2. حروف ضروری
  3. حروف بیان
  4. حروف روابط

Leave a Comment