Urdu Grammar MCQs

ابو تراب ابو ہریرہوغیرہ الفاظ کے معنوی رشتوں میں قوائد کی رو سے ابو ھے؟
  1. کنیت
  2. عرف
  3. لقب
  4. خطاب
بابائے اردو، بابائے قوم قواعد کی رو سے کیا ہیں
  1. تخلص
  2. لقب
  3. دونوں
  4. کوئی بھی نہیں
جو نظم اللہ کی تعريف ميں لکھی جاے کھلاتی ھے؟
  1. حمد
  2. نعت
  3. مرثيہ
  4. منقبت
ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں ـــــــــ کہا جاتا ہے؟
  1. حروفِ سوالیہ
  2.  حروف جامع
  3.  حروف استفہام
  4.  حروف استدارک
وہ حروف جو قافیے کے بعد بار بار دہرائے جائیں کیا کہلاتے ہیں
  1. قافیہ
  2. ردیف
  3. سابقہ
  4. None
اردو کی وہ صنف جس میں کسی واقعہ ملک یا شہر کی طرف اشارہ کیا جاےٗ اسے کہتے ھیں۔
  1. صفت اشاری
  2. صفت اضافی
  3. دونوں
  4. کوئی نہیں
جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کے بجائے مجازی معنوں میں اصل استعمال کیا جائے کہ حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہہ کا تعلق موجود ہو تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جائے گا؟
  1. تشبیہہ تام
  2. تشبیہہ مرکب
  3. استعارہ
  4. مستعارہ
شام ہی سے بجھا سا رہتا ھے دل ھےگویا چراغ مفلس کا اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت بتایٗ ھوںٗی ھے؟
  1. تشبیہ
  2. استعارہ
  3. تلمیح
  4. None
غیر ضروری میں غیر کیا ہے؟
  1. سابقہ
  2. لاحقہ
  3. حروف
  4. ان میں سے کوئی نہیں
گریز کس شعری صنف کا حصہ ہے
  1. قصیدہ
  2. مرثیہ
  3. مثنوی
  4. نظم

Leave a Comment

error: Content is protected !!