Skip to content
پانی وانی روٹی ووٹی میں قواعد کی رو سے ہر دوسرے لفظ کو کہیں گے
- کلمہ
- مہمل
- حرف
- ان میں سے کوئی نہیں
وہ فاعل جس کا فاعل معلوم نہ ہوــــــــــــــــــــــ کہلاتا ہے؟
- فعل مجہول
- فعل معروف
- فعل مضارع
- فعل امر
وہ کلمہ جو دوسرے کلموں کے ساتھ ملے بغیر پورے معنی نہ دے، یہ اسموں اور فعلوں کو آپس میں ملاتا ہے ـــــ کہلاتا ہے؟
- لفظ
- فعل
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- حرف
وہ اسم جو خود تو کسی اسم سے نا بنے لیکن اس سے بھت سے اسم اور فعل بنتے ھن کیا کھلاتا ھے؟
- اسم ظرف
- اسم مکبر
- اسم مصدر
- اسم علم
وہ کونسا فعل ہے جب تک فاعل کے علاوہ کوئی اور اسم یا کیفیت اس کے ساتھ ملے، وہ بات کو مکمل نہیں کرتا؟
- فعل تام
- فعل ناقص
- فعل اضطراری
- فعل لازم
کھانا کھایا گیا فعل کی کونسی قسم ہے؟
- فعل معروف
- فعل جاری
- فعل مجہول
- فعل حال مطلق
استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں
- قریب
- ادھار
- اشارہ
- نقد
وہ پچھلے سال انگلینڈ گئی اس میں سال کیا ہے
- اسم ظرف زماں
- اسم ضمیر
- اسم علم
- اسم اشارہ
موسیٰ کلیم اللہ میں کلیم اللّه کیا ہے
- لقب
- مشتق
- کنیت
- نام
وہ فعل جس کا فاعل معلوم نہ ______ کہلاتا ہے۔
- فعل امر
- فعل مضارع
- فعل معروف
- فعل مجہول