Skip to content
یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی اقبال کے اس شعر میں کون سی صنف ہے
- مرات النص
- تلمیح
- لف و نشر
- ان میں سے کوئی نہیں
ردیف کے بغیر نظم کیا کہلاتی ہے ؟
- معری
- غیر معری
- مرعد
- ان میں سے کوئی نہیں
"میں کل لاہور جاؤں گا " اس فقرے میں فعل کون سا ہے
- جاؤں گا
- میں
- کل
- لاہور
لبنی چھت پر گئ' اس فقرے میں حرف کون سا ہے '
- لبنیٰ
- پر
- چھت
- گئ
بیس کتابین میز پر پڑی ہیں " اس میں صفت کی کون سی قسم استعمال ہوئی ہے ؟
- صفت عددی
- صفت مقداری
- صفت مقداری،
- صفت نسبتی
علی سویا تھا " فعل ماضی کی کون سی قسم ہے ؟
- ماضی مطلق
- ماضی قریب
- ماضی بعید
- ماضی احتمالی
وہ حروف جو کسی اسم کو فعل کے ساتھ ملانے کیا کہلاتے ہیں ؟
- حروف جار
- حروف عطف
- حروف شرط
- حروف ندا
وہ لفظ جس کے کچھ معنی ہوں کیا کہلاتے ہیں ؟
- اسم
- کلمہ
- فعل
- حرف
جملہ کی کتنی اقسام ہیں ؟
- دو
- تین
- چار
- پانچ
وہ اسم جو فاعل اور مفعول کی حالت کو ظاہر کرے کیا کہلاتا ہے ؟
- اسم حالیہ
- اسم مفعول
- اسم نسبتی
- اسم مقداری