Urdu Grammar MCQs

وہ خاص نام جو کسی خوبی یا وصف کی وجہ سے مشہور ہو جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
  1. خطاب
  2. کنیت
  3. لقب
  4. عرف
تلفظ کے اعتبار سے کون سا لفظ درست ہے ؟
  1. چودھری
  2. چودہری
  3. چودری
  4. ان میں سے کوئی نہیں
رست جملے کی نشاندھی کریں یہ چیخ و پکار کیسی ہے ، یہ چیخ اور پکار کیسی ہے ، دونوں ، ان میں سے کوئی نہیں
  1. یہ چیخ و پکار کیسی ہے
  2. یہ چیخ اور پکار کیسی ہے
  3. دونوں
  4. ان میں
عید گاہ،روشن دان، کعبہ اسم ذات کی کونسی قسم ہے
  1. اسم سوت
  2. اسم الہ
  3. اسم مکبر
  4. اسم ظرف مکاں
وہ حرف جو کسی سبب یا وجہ کو ظاہر کرے گریمر کے رو سے کیا ہے
  1. حرف بیان
  2. حرف علت
  3. حرف تحسین
  4. حرف اضافی
اینٹ، درخت، پتھر، دیوار،چٹان وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہے
  1. اسم مشتق
  2. اسم مصدر
  3. اسم جامد
  4. ان میں سے ہوئی نہیں
وہ فعل جس میں زمانہ حال اور مستقبل دونوں زمانوں کے معنی نکلتے ہوں کیا کہالتا ہے؟
  1. فعل مستقبل
  2. فعل امر
  3. فعل مضارع
  4. فعل حال
صحب بفرا گرئمرکے رو سے کیا ہے؟
  1. اسم فا عل
  2. اسم مفرد
  3. اسم فاعل مرکب
  4. ان میں سے کوئی نہیں
وہ تین لیٹر دودھ ال یا یی اسم صفت کی کونسی قسم ہے
  1. صفت مقداری
  2. سدت عددی
  3. صفت ذاتی
  4. صفت نسبتی
استعجابیہ جملے کی نشاندہی کریں
  1. وہ کل لاہور جائے گا
  2. واہ کیا خوبصورت موسم ہے
  3. اس کی بلی گم ہو گئی
  4. ان میں سے کوئی نہیں

Leave a Comment