Skip to content
وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے مفعول کی بھی ضرورت ہوتی ہے ــــــ کہلاتا ہے؟
- لازم مصدر
- اصلی مصدر
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- متعدی مصدر
وہ ضمیر جو کسی شخص کے لیے استعمال ھو کیا کھلاتا ھے؟
- ضمیر موصولہ
- ضمیر شخصی
- ضمیر موصول
- ضمیر استفھامیہ
وہ کلمہ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا معلوم ہو اورجس میں کوئی زمانہ پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
- لفظ
- فعل
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- حرف
وہ کلمہ جو اکیلا تو کچھ راے نہ دے لیکن دوسرے کلمات کے ساتھ مل کر راے دے اور اس میں تعلق پیدا کرے
- حرف
- فعل
- مھمل
- اسم
نیم بیداری اور بیماری قواعد کی رو سے کیا ھے ؟
- اسم کفیت
- اسم علم
- اسم اشارہ
- None
میز کرسی کس قسم کے اسم ھیں؟
- جامد
- مصدر
- مشتق
- عطف
مشبہ اور مشبہ بہ کو مجموعی طور پر کیا کہا جاتا ہے؟
- طرفین تشبیہ
- مشبان
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- ارکان مشبہ
مسافت کا درج زیل میں سے کس جملے میں صیح استعمال کیا گیا ھے؟
- وہ بھت لمبی مسافت طے کر کے گھر پھنچا
- وہ بھت لمبی طے کر کے گھر پھنچا
- دونوں
- تمام
لغت میں مصدر کے معنی ــــــــــ ہے؟
- کام کی جگہ
- اُٹھنے کی جگہ
- صادر ہونے کی جگہ
- بیٹھنے کی جگہ
قواعد کا وہ حصہ جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے ، کہلاتا ہے
- صرف
- نحوٍ
- قواعد
- املاانشا