Urdu Grammar MCQs

انشااللہ خان کی کتاب دریائے لطافت کا موضوع ہے
  1. خطوط
  2. قوائد و گرائمر
  3. روداد
  4. ان میں سے کوئی نہیں
بلکہ مگر لیکن گرائمر کی رو سے کیا کہلاتے ہیں
  1. حروفِ ایجاب
  2. حروف جامع
  3. حروف استفہام
  4. حروف استدارک
اقبال نے کس صنف کو سب سے زیادہ برتا ہے ؟
  1. مسدس
  2. مخمس
  3. مثنوی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
غلط املا کا انتخاب کریں
  1. جنھوں
  2. تمھیں
  3. انہوں
  4. ان میں سے کوئی نہیں
.مسدس کے کتنے مصرعے ہوتے ہیں
  1. چار
  2. پانچ
  3. چھ
  4. آ ٹھ
وہ نظم جس میں کسی کی تعریف بیان کی جائے کہلاتی ہے ؟
  1. حمد
  2. قصیدہ
  3. مرثیہ
  4. مثنوی
کسی کو درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں ؟
  1. براہ مہربانی
  2. برائے مہربانی
  3. برائی مہربانی
  4. ان میں سے کوئی نہیں
رباعی میں کتنے مصرے ہوتے ہیں ؟
  1. چار
  2. پانچ
  3. چھ
  4. سات

Leave a Comment