لفظ باوفا قواعد کی رو سے کیا ہے؟
- مرکب تام
- سابقی مرکب
- لاحقی مرکب
- اضافت
لفظ پہناوا قواعد کی رو سے کیا ہے؟
- اسم جامد
- اسم مصدر
- فعل متعدی
- اسم حاصل مصدر
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری کس کی مثال ہے؟
- تشبیہ
- استعارہ
- مجاز مرسل
- کنایہ
آسمان سر پر اٹھانا سے کیا مراد ہے؟
- مشکل کام سر انجام دینا
- لڑائی جھگڑا کرنا
- کسی بڑے کام کا ذمہ لینا
- بہت شورو غل کرنا
اسم ، فعل، حرف کس کی اقسام ہیں؟
- الفاظ کی
- مرکب کی
- کلمےکی
- قواعد کی
مصرع کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- کیل
- دروازے کا پٹ
- کھڑکی
- روشنی
غیر معین شخص کے لئے بولے جانے والے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
- اسم صغیر
- اسم ضمیر
- اسم تنکیر
- اسم اسفہام
شعر کے آخر میں آنے والے الفاظ یا لفظ کے مجموعے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں
- مطلع
- مقطع
- ردیف
- قافیہ
Important Tip: Take these Urdu quizzes at MCQsQuiz to test your preparation level for one paper mcqs test: Urdu MCQs Quiz
Also Read: Urdu MCQs for PPSC and Basic Urdu MCQs for all one paper jobs mcqs test preparation.