Urdu Grammar MCQs

فعل اور مصدر میں کیا فرق ہے؟
  1. فعل میں زمانہ پایا جاتاہے جبکہ مصدر میں نہیں
  2. دونوں میں کوئی فرق نہیں
  3. فعل میں زمانہ نہیں پایا جاتا، مصدر میں پایا جاتا ہے
  4. فعل کے ساتھ فاعل لازمی آتا ہے
شاعر اپنے اصل نام کی جگہ جو نام استعمال کرتا ھے اسے کیا کھتے ھیں؟
  1. عرف
  2. کنیت
  3. تخلص
  4. لقب
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ------ ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں۔ اس شعر میں قافیہ کیا ہے؟
  1. جہاں ،امتحان
  2. اور بھی ہیں
  3. بھی ہیں
  4. تمام
زبر، زیر، اور پیش کو ــــــ کہتے ہیں۔
  1. جزم
  2.  تنوین
  3.  حرکت
  4.  تشدید
دوات، میز، کرسی اسم ہیں
  1. اسم جامد
  2. اسم مشتق
  3. اسم مصدر
  4. اسم معرفہ
دو یا دو سے زیادہ لفظوں کے ایسے مجموعے کو جسے اہلِ زبان مخصوص اور غیر حقیقی معنوں میں استعمال کرتے ہوئے کہتے ہیں؟
  1.  مصدر
  2.  فعل
  3.  محاورہ
  4. .روز مرہ
دن صبح اور شام گرامر کی رو سے کیا ھیں؟
  1. ظرف زماں
  2. ظرف مکاں
  3. دونوں
  4. None
حرف آنا
  1. جزم
  2.  الذام آنا
  3.  حرکت
  4.  تشدید
حریف کا متضاد کون سا لفظ ھے؟
  1. لطیف
  2. حلیف
  3. کثیف
  4. کوی نھیں
بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی ـــــ قسمیں ہیں۔
  1. 1
  2. 2
  3. 3
  4. 4

Leave a Comment

error: Content is protected !!