Skip to content
باغیچہ کا سا اسم ھے؟
- تصغیر
- علم
- موصول
- مکبر
ایسے الفاظ یا حروف جو تشبیہ دینے کے لیے استعمال کیئے جاتے ہیں؟
- تشابیح
- تشبیہات
- ارکان تشبیہ
- حروف تشبیہ
ایسے جملے یا لفظ کے بعد جس سے کوئی جذبہ مثلاۤ غصہ، حیرت، خوف، نفرت یا حقارت ظاہر ہو کونسی علامت لگائی جاتی ہے؟
- فجائیہ
- وقفہ
- ندائیہ
- سوالیہ
اسلم کا بھای کون سا مرکب ھے؟
- مرکب جاری
- مرکب توصیفی
- مرکب اشاری
- مرکب اضافی
ارکانِ استعارہ کتنے ہوتے ہیں؟
- چھ
- چار
- دو
- تین
استعارہ میں ایسی خصوصیت یا صفت جس کی وجہ سے کوئی لفظ ادھار لیا جائے اسے کہا جاتا ہے؟
- استعارہ
- تشبیہہ
- وجہ جامع
- مجاز مرسل
استعارہ میں جس سے لفظ مستعار لیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں؟
- مستعارلہ
- استعار منہ
- استعارلہ
- مستعار منہ
استعارہ کے استعمال میں جو لفظ ادھار لیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں؟
- مستعارلہ
- مستعار
- استعارلہ
- مستعار منہ
استعارہ کے استعمال میں وہ شخص یا چیز، جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا جائے اسے کہتے ہیں؟
- مستعارلہ
- استعار منہ
- استعارلہ
- مستعار منہ
اردو زبان کے حروفِ تہجی (آ) سمیت کتنے ہیں؟
- 38
- 40
- 37
- 39
error: Content is protected !!