Urdu Grammar MCQs

 کس صفت میں الفاظ اپنے اصل معنوں میں استعمال نہیں ہوتا
  1. صفت مراۃ النظیر
  2. صفت ایہام
  3. صفت استعارہ
  4. صفت تضاد
 وہ کلام جس میں ایک لفظ مثبت او ر دوسرا منفی ہوتو اسے کیا کہتے ہیں
  1. صفت مراۃ النظیر
  2. صفت ایہام
  3. صفت تضاد
  4. صفت استعارہ
 شراب کیلئے لفظ آب خرام استعمال ہوتا ہے بتائیے یہ شراب کیلئے کیا ہے
  1. کنایہ
  2. مفت
  3. استعارہ
  4. استعارلہ
 بتائیے صفت ایہام سے کیا مراد ہے
  1. حملہ کرنا
  2. وہم میں پڑنا
  3. غرور کرنا
  4. خوش ہونا
 بتائیے کہ یہ جملہ اردو گرائمر کے لحاظ سے کس کی مثال ہے میرا شیر بیٹا ہے
  1. استعارہ
  2. تشبیہ
  3. کنایہ
  4. صفت
 ایسا استعارہ جس میں جو چیز مشبہ بہ سے خصوصیت رکھتی ہے اس کو مشبہ سے ثابت کرنا ہو تو اسے کیا کہے گے
  1. استعا رہ تخیلیہ
  2. استعارہ مجروہ
  3. استعارہ مطلقہ
  4. استعارہ مبا لکنایہ
 ایسی تحریر یا شعر جس میں مشبہ بہ ایک ساتھ آئیں اسے کیا کہتے ہیں
  1. تشبیہ ملفوق
  2. تشبیہ شامد
  3. تشبیہ ناصرہ
  4. تشبیہ ملفوف
 ایسے استعارہ کو کیا کہتے ہیں جس میں ستعارلہ اور متعارمنہ کے مناسبات کا ذکر نہ ہونا
  1. استعارہ مجروہ
  2. استعارہ بالکنایہ
  3. استعارہ تخیلیہ
  4. استعارہ مطلقہ
 اس لفظ کوکیا کہتے ہیں اردو گرائمر کے لحاظ سے جسکے لئے معنی ادھار لئے جائیں
  1. تشبیہ مشبہ
  2. کنایہ
  3. مستعاریہ
  4. استعارہ

Leave a Comment

error: Content is protected !!