Urdu Grammar MCQs

 انسان کہیں ہیرا اور کہیں پتھر ہو جاتا ہے کس کی مثال ہے
  1. تشبیہ تمثیل
  2. تشبیہ موکد
  3. تشبیہ جمع
  4. تشبیہ ملفوف
دو جملوں میں ربط کے لیے استعمال ہونے والے حروف مثلاۤ (کہ) کو ـــــ کہتے ہیں؟
  1. حروفِ ربط
  2.  حروفِ روابط
  3.  حروفِ ضروری
  4.  حروفِ بیان
اردو شاعری میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے مراد شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ ہیں
  1. قافیہ
  2. ردیف
  3. قطع
  4. مطلع
ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں
  1. ردیف
  2. مطلع
  3. مقطع
  4. قافیہ
بیت الغزل غزل کے کس شعر کو کہا جاتا ہے؟
  1. پہلے
  2. آخری
  3. بہترین
  4. درمیان والے
وہ الفاظ جو اسم کی جگہ استعما ل کیے جاتے ھیں ؟
  1. حرف جار
  2. فعل
  3. اسم خاص
  4. ضمیر
اس لفظ کو کیا کھتے ھیں جو کسی دوسرے لفظ سے نکلا ھو؟
  1. جامد
  2. مصدر
  3. مشتق
  4. حاصل مصدر
کون سا جملہ درست ھے؟
  1. لڑکیاں گا رہیں ہیں
  2. لڑکیاں گا رہیں ہے
  3. لڑکیاں گا رہی ہیں
  4. کوئی نہیں
درست جملے پر نشان لگآے
  1. گھوڑا گاڑی بک گیں
  2. گھوڑا گاڑی بک گی
  3. گھوڑا گاڑی بک گے
  4. گھوڑا گاڑی بک گیا

Leave a Comment

error: Content is protected !!