Urdu Grammar MCQs

وہ اسم جس میں بڑائی کے معنی پائے جائیں کیا کہلاتا ہے؟
  1. اس ظرف
  2. اسم مکبر
  3. اسم ظرف مکاں
  4. اسم مصفر
نیک لڑکا، ٹھنڈا پانی، قواعد کی روسے کون سا مرکب ہے؟
  1. مرکب توصیفی
  2. مرکب عددی
  3. مرکب اشاری
  4. مرکب نقلی
"پہاڑ" اسم کی کون سی قسم ہے؟
  1. اسم معرفہ
  2. اسم نکرہ
  3. اسم مشتق
  4. ان میں سے کوئی نہیں
"یہ میری کتاب ہے" اس میں "یہ" کیا ہے؟
  1. اسم اشارہ
  2. اسم علم
  3. اسم معرفہ
  4. اسم موصول
ایک چیزکا کسی خاص خوبی کی وجہ سےدوسری چیز کے مانند قرار دینا کیا کھلاتا ھے؟
  1. تشبہ
  2. مجاز مرسل
  3. استعارہ
  4. کنایہ
غزل کے آخری شعر جس میں تخلص نہ ہواسے کیا کہتےہیں ۔
  1. مطلع
  2. مقطع
  3. شعر اول
  4. آخری شعر
قواعد کی رو سے "واہ واہ" کیا ہے؟
  1. حروف تاسیف
  2. حروف انبساط
  3. حروف تاکید
  4. حروف ندا
وہ اسم جو نہ کسی سے بنا ہو اور نہ ہی اس سے کو یٔ کلمہ بنایا جا سکے اسے کیا کہتے ہیں؟
  1. اسم مصدر
  2. اسم مشتق
  3. اسم جامد
  4. اسم معرفہ
وہ ضمیر جو کلام کرنے والا اپنے لیے استعمال کرتا ھے کیا کہلاتا ہے؟
  1. ضمیر مخاطب
  2. ضمیر متکلم
  3. ضمیر موصولہ
  4. کوئی نہیں

Leave a Comment