وہ طويل نظم جس ميں کو ٰی قصيدہ کھا نی کسی جنگ کے حالات يا فلسفے کی کوی لمبی چوڑی بات بيان کی گٰی ھوتی ھے؟
مناجات
مثنوی
نظم
غزل
بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق مصرع میں کون سی صنعت ہے؟
صنعت تضاد
صنعت تطمین
صنعت تلمیح
صنعت ترافق
ہمیں روزانہ قرآن مجید کی تلاوت کرنی چائیے۔ اس جملے میں اسم معرفہ کون سا ہے؟
روزانہ
قرآن مجید
تلاوت
یہ تمام
قواعد کی رو سے 'مہاراجہ' کونسا اسم ہے؟
اسم صفت
اسم ذات
اسم مکبر
اسم مصفر
'عمیر ایک ذہین لڑکا ہے' مرکب کی کونسی قسم ہے۔
مرکب عطفی
مرکب جاری
مرکب ناقص
مرکب تام
قواعد کی رو سے کلام میں ایسے الفاظ یا ترکیب لانا جو کسی قرآنی آیت، حدیث نبوی، تاریخی واقعے، داستان یا کسی علمی و فنی اصطلاح کی طرف اشارہ کرے، کیا کہلاتا ہے؟