Skip to content
افسوس، ہائے ہائے کونسے الفاظ ہیں؟
- حروف ندا
- حروف استعجابت
- حروف تاسف
- حروف استفہام
تلمیح سے کیا مراد ہے؟
- شاعری مجموعہ
- تاریخی اشارہ
- تاروں سے منسوب
- روشنی کا مینار
- اندھیرا
اشعار کا وہ مجموعہ جس میں کسی مسلسل خیال یا موضوع کی وضاحت ہوتی ہے، کیا کہلاتی ہے؟
- گلشن
- غزل
- نظم
- انشائیہ
- ان میں سے کوئی نہیں
ماں کہتی ہے میرا چاند آیا قواعد کی رو سے کیا ہے؟
- محاورہ
- روزمرہ
- مجاز مرسل
- تشبیہ
- استعارہ
وہ گفتگو جو جو اہل زبان کے اسلوب زبان کے مطابق ہو اور اپنے حقیقی معانی کی بجائے مجازی معانی پر دلالت کرے، کیا کہلاتی ہے؟
- روزمرہ
- محاورہ
- سابقہ
- لاحقہ
دل پسند قدامت پسند قواعد کی رو سے کیا ہیں؟
- لاحقے
- سابقے
- کلام
- مرکب
سودا گری، گداگری اور سپاہ گری، ان سب الفاظ میں گری کیا ہے؟
- سابقہ
- لاحقہ
- استفہام
- تشبیہ
- ان میں سے کوئی نہیں
مگر مچھ کے آنسو بہانا قوائد کی رو سے کیاہے؟
- ضرب المثل
- کہاوت
- روز مرہ
- محاورہ
جب کوئی لفظ غیر حقیقی معنوں میں اسطرح استعمال ھو کہ حقیقی اور مجازی معنون میں تشبیہ کا تعلق پیدا ھو کیا کہلاتا ھے
- روزمرہ
- کنایہ
- استعارہ
- مجاز مرسل
قواعد کی روسئ تیز دھوپ، گرم ہوا، سایہ اور پیاس کون سے الفاظ ہیں؟
- متضاد الفاظ
- متلازم الفاظ
- حروف تاسف
- حروف استفہام
- حروف ندا
error: Content is protected !!