Urdu MCQs for PPSC

مندرجہ ذیل میں سے کون سی ضرب المثل ہے؟

A) پانی میں آگ لگانا

B) بوڑھی گھوڑی لال لگام

C) عیدکاچاندہونا

D) اپنے منہ میاں مٹھو بننا

دید و ادید ‘‘ سے کیا مراد ہے؟ “

A) دیکھنا بھالنا

B) نظر چرانا

C) ملاقات

D) محبوب کی صورت میں دیکھنا

مندرجہ ذیل شعر کس شاعر کا ہے؟

مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے

A) نظیر اکبر آبادی

B) آغا حشر

C) جوش ملیح آبادی

D) برق لکھنوی

اس شہر میں بوم سے کیا مراد ہے؟؟

بلبل نے آشیاں جوچمن سے اٹھالیا

اس کی بلا سے بوم بسے یا حمار رہے

A) مور

B) گدھ

C) الو

D) شاہین

کا بامحاورہ ترجمعہ کونسا درست ہے؟ Royal Road

A) آسان راستہ

B) محدود راستہ

C)  دشوار راستہ

 D) عام شاہراہ

?ٹیپ کا شعر کسے کہتے ہیں

A) نظم کا سب سے دل آویز شعر

B) نظم کا پہلا شعر

C) نظم کا آخری شعر

D) نظم کا ہر بند میں بار بار دہرایا جانے والا شعر

علامہ اقبال کے مشہور نظمیں ’’ شکوہ ‘‘ اور ’’ جواب شکوہ ‘‘ کی ہیت کیا ہے؟

A) مخمس

B) مسدس

C) مربع

D) مشمن

اردو میں فی البدہیہ کے لحاظ سے کس شاعر کا نام زیادہ معروف ہے؟

A) مولانا ظفر علی خان

B) مولانا حامد علی خان

C) خوشی محمد ناظر

D) غلام بھیک نیرنگ

?فکاہیہ کالم کیا ہوتا ہے

A) تعزیتی  کالم

B) کالم جس میں سیاسی تجزیہ ہو

C) طنزیہ و مزاحیہ کلام

D) حالات حاضرہ پر سنجیدہ کالم

?مصور مشرق ” کن کو کہا جاتا ہے “

A) صادقین

B) استاد اللہ بخش

C) عبدالرحمن چغتائی

D) بشیر موجد

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group