Urdu MCQs for PPSC

درج ذیل شعر کس کا ہے؟

سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں
خاک میں کیا صورتیں ہو گی کہ پنہاں ہو گئیں

A) اسد اللہ خان غالب

B) میر تقی میر

C) علامہ اقبال

D) حسرت موہانی

درج ذیل میں کون سا لفظ ہجے کے لحا ظ سے درست ہے؟

A) پروا

B) پرواہ

C) پرواح

D) پرواع

پنکھری،نوکری،پہاڑی اردوگرائمر کے لحاظ سے کیا ہے ؟

A) اسم مکبر

B) اسم تصغیر

C) اسم ظرف

D) اسم مفعول

درج ذیل میں کون سا لفظ ہجے کے لحا ظ سے درست ہے؟

A) استفادہ

B) استفادا

C) استفادھ

D) استفاد ح

مشہور نظم ’’طلوع اسلام‘‘کے شاعر کون ہیں؟

A) الطاف حسین حالی

B) علامہ اقبال

C) حفیظ جالندھری

D) احسان دانش

جملہ کسے کہتے ہیں؟

A) دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ

B) حرفوں  کا مجموعہ

C) وہ فقرہ جس میں فاعل نہ ہو

D) بامعنی الفاظ کا مجموعہ

تونگری ‘‘ کے کیا معنی ہیں؟ “

A) مالداری

B) عہدہ داری

C) حکومت

D) شان و شوکت

مشہور ناول ’’اداس نسلیں ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟

A) قرۃالعین حیدر

B) اشفاق احمد

C) عبداللہ حسین

D) بانو قدسیہ

مشہورڈرامہ ‘’ قرطبہ کا قاضی ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟

A) سعادت حسن منٹو

B) احمد ندیم قاسمی

C) پطرس بخاری

D) سیدامتیازعلی تاج

خوشبو ‘ کس کی شاعری کا مجموعہ ہے؟ ‘

A) فیض احمد فیض

B) ناصِر كاظمی

C) پروین شاکر‎

D) کشورناہید

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group