Urdu MCQs for PPSC

مولانا الطاف حسین حالی کے ترین نظم ’’ مسدس حالی ‘‘ کا اصل عنوان کیا ہے؟

A) مدوجزراسلام

B) مسلمانوں کا تابناک ماضی

C) حیات طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم

D) مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان

مغل دور میں کس زبان کو سرکاری زبان کا درجہ حاصل تھا

A) اردو

B) ہندی

C) فارسی

D) عربی

?درست مطلب کا انتخاب کریں

” To carry coal to Newcastle “

A) بر ے کو اس کے گھر تک پہنچانا

B) مشکل ترین کام کرنا

C) بلی کا گھر واپس آنا

D) الٹے بانس بریلی کو

?درست مطلب کا انتخاب کریں

” Pros and Cons “

A) عام لوگ

B) کھوٹے سکے

C) مشینی زندگی

 D) موافق و خلاف باتیں

دن رات ایک کرنا ‘‘ سے کی کیا مراد ہے؟ ‘’

A) سخت محنت کرنا

B) رات کو گھر میں زیادہ روشنی رکھنا

C) رات کو سوتے رہنا

D) رات کو جاگتے رہنا

درج ذیل شخصیات میں سے کون سے سرسید کے رفقا میں تھے

A) الطاف حسین حالی

B) مومن خان مومن

C) ساحر لدھیانوی

D) کوئی نہیں

ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل ’’ سونا چاندی ’’کے مصنف ہیں؟

A) منو بھائی

B) امجد اسلام امجد

C) ڈاکٹر انور سجاد

D) حسینہ معین

اردو شاعری پر ایک نظر ‘‘ کے مصنف ہیں؟ “

A) کلیم الدین احمد

B) ڈاکٹر عبادت بریلوی

C) مسعود حسن رضوی ادیب

D) ڈاکٹر رؤف پاریکھ

ضرب المثل مکمل کیجئے ’’صبح بنارس شام۔۔۔۔؟

A) کشمیر

B) آگرہ

C) پنجاب

D) اودھ

اقبال نے پرندوں میں ’ شاہین ‘کو جن صفات کی بنا پر پسند کیا ان میں سے اہم ترین صفت یہ ہے کہ ؟

A) شاہین پرندوں کا بادشاہ ہے۔

B) شاہین فضا میں شکار کرتا ہے۔

C) بلند پرواز  کرتا ہے۔

D) کئی کئی دن بھوکا رہ سکتا ہے۔

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group