Urdu MCQs for PPSC

مندرجہ ذیل میں سےکون مرثیہ گو شاعر ہے؟

A) میر تقی میر

B) میر انیس

C) داغ دہلوی

D) مومن خان مومن

خاکوں پر مبنی معروف کتابوں ’’ اور اوکھے لوگ ‘‘ ، ’’اوکھے او لڑ ے ‘‘ کے مصنف ہیں؟

A) محمد طفیل

B) مجتبیٰ حسین

C) ممتاز مفتی

D) ڈاکٹر آفتاب اقبال

تحریر میں کسی بھی نوع کے جذبے کے اظہار کے لئےرموز اوقاف کی جو علامت استعمال ہوتی ہے وہ ۔۔۔۔۔ کہلاتی ہے؟

A) وقفہ

B) رابطہ

C) ندائیہ

D) فجا ئیہ

اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے؟

A) عبدالحلیم شرر

B) پریم چندر

C) ڈپٹی نذیر احمد

D) مرزا ہادی رسوا

کرنل محمد خان کی اردو ادب میں وجہ شہرت کیا ہے؟

A) شاعری

B) ڈرامہ نویسی

C) مزاح نگاری

D) مرثیہ نویسی

?یہ شعر کس کا ہے

میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے

خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر

A) فیض احمد فیض

B) علامہ محمد اقبال

C) عطا شاد

D) احمد ندیم قاسمی

فرقہ باطینہ کے موضوع پر کلاسیکی ناول ’’ فردوس بریں ‘‘ کے مصنف کا نام کیا ہے؟

A) ڈپٹی نذیر احمد

B) مولانا عبدالحلیم شرر

C) مرزا ہادی رسوا

D) منشی پریم چند

روشنی کے پھول کس شاعرکی ہائیکو کا مجموعہ ہے؟

A) بشیر سیفی

B) اختر شمار

C) جمیل ملک

D) عظمت اللہ خان

?جاپانی ہائیکو کے ارکان کی تعداد کتنی ہے

A) 15

B) 17

C) 19

D) 21

?الف نون” کس کا مشہور ڈرامہ ہے”

A) انور مقصود 

B) کمال احمد رضوی 

C) اشفاق احمد 

D) مرزا ادیب 

Leave a Comment

error: Content is protected !!