Urdu MCQs for PPSC

مشہور کتاب ’’ تزک بابری ‘‘ کا تعلق ادب کی کس صنف سے ہے؟

A) سفرنامہ

B) آپ بیتی

C) ناول

D) ڈرامہ

?رئیس الاحرار” کس شاعر کو کہا جاتا ہے “

A) حسرت موہانی

B) مولانا محمد علی جوہر

C) اصغر گونڈوی

D) جگر مرادآبادی

فتح ‘‘ کا مترا دف کیا ہے؟ ”

A) ظفر

B) شکست

C) سرور

D) اقبال

شہروں میں شہر کراچی ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟ “

A) نسرین اسلم شاہ

B) مستنصر حسين تارڑ

C) انور جمالی

D) تینوں میں سے نہیں

?تین مصروں کی مختصر نظم کو کیا کہتے ہیں

A) ہائیکو

B) مربع

C) مسمط

D) سانیٹ

?یہ شعر کس کا ہے

کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
رن ایک طرف چرخ کہن کانپ رہا ہے

A) مِرزا سلامت علی دبِیر

B) علامہ محمد اقبال

C) عطا شاد

D) احمد ندیم قاسمی

ہائیکو کس زبان سے اردو میں متعارف ہوئی؟

A) جاپانی

B) ہندی

C) فارسی

D) عربی

سانیٹ کے کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟

A) 8

B) 10

C) 12

C) 14

قاب قوسین ‘‘ کا مفہوم ہے؟ “

A) بہت دور

B) نہایت قریب

C) مشرق و مغرب

D) طلوع وآفتاب

ضرب المثل کی نشاندہی کیجئے؟

A) جامعے میں پھولے نہ سمانا

B) چراغ سحر ہونا

C) جلتی پر تیل ڈالنا

D) بد اچھا بد نام برا

Leave a Comment

error: Content is protected !!