خاقانی ہند ‘‘ کس مشہور شاعر کو کہا جاتا ہے؟ “
A) ابراہیم ذوق
B) میر تقی میر
C) مرزا غالب
D) آتش
چچا چھکن کس کا کردار ہے؟
A) سید امتیاز علی تاج
B) احمد ندیم قاسمی
C) سعادت حسن منٹو
D) تینوں میں سے کوئی نہیں
چوپال ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟ “
A) فیض احمد فیض
B) احمد ندیم قاسمی
C) سعادت حسن منٹو
D) میر تقی میر
?کون سا شاعر بچوں کی حیثیت سے مشہور ہے
A) فیض احمد فیض
B) ابن انشاء
C) پروین شاکر
D) اسماعیل میرٹھی
?رسالہ تہذیب الاخلاق کس نے جاری کیا
A) انجمن حمایت اسلام
B) انجمن حمایت امرتسر
C) سرسید احمد خان
D) مولانا مودودی
ہر چند اردو میں سب سے سے کم سرمایہ چھوڑا ہے مگر کتنا اونچا مقام پایا۔ رشید احمد صدیقی کا یہ جملہ کس مزاح نگار کے بارے میں ہے؟
A) شوکت تھانوی
B) پطرس بخاری
C) مرزا فرحت اللہ بیگ
D) ابن انشاء
?کونسی ضرب المثل درست ہے
A) نہ دو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
B) نہ نومن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
C) نہ دس من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
D) نہ بارہ من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
بیڑا اٹھانا محاورہ ہے۔اس کا مطلب کیا ہے؟
A) شور مچانا
B) مشکل کام کے انجام کا دینے کا ذمہ لینا
C) چوری کرنا
D) ناک بھوں چڑھانا
ان میں سے کون سا لفظ ٹھیک ہے؟
A) نراضی
B) ناراضگی
C) نرا ضگی
D) ناراضی
علامہ اقبال کی اردو شاعری کا ما حاصل ان کی نظم کو کہا جاتا ہے
A) تصویردرد
B) ساقی نامہ
C) طلوع اسلام
D) شمع اور شاعر