Urdu MCQs for PPSC

?یہ شعر کس کا ہے

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت بدلنے کا

A) علامہ محمد اقبال

B) محمد علی جوہر

C) مولانا ظفر علی خان

D) الطاف حسین حالی

درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں؟

A) مجھے اس کی ناراضگی سے ڈر لگتا ہے

B) میں اس کی ناراضگی سے ڈرتا ہوں

C) مجھے ڈر لگتا ہے اس کی ناراضگی سے

D) مجھے اس کی ناراضی  سے ڈر لگتا ہے

آرسی تو دیکھو ‘‘ اس محاورہ کا کیا مطلب ہے؟ “

A) شیشہ تو دیکھو

B) قسمت تو آزماؤ

C) اپنی اصل تو ذرا دیکھو

D) زندگی کو تو پہچانو

علمی اردو لغت ‘‘ کے مولف کا نام کیا ہے؟ “

A) وارث سرہندی

B) سید احمد دہلوی

C) مولوی عبدالحق

D) مولوی نورالحسن نیر

اردو ادب کا سب سے بڑا جاسوسی ناول نگار کون ہے

A) ابن صفی

B) شوکت صدیقی

C) مظہر کلیم

D) صفدر شاہین

درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں؟

A) میں رمضان میں آؤں گا

B) میں رمضان کے دوران میں آؤں گا

C) میں ماہ رمضان کے مہینے میں آؤں گا

D) میں دوران  مضان کے مہینے میں آؤں گا

تین حرف بھجنا ‘‘ محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے “

A) لعنت بھیجنا

B) خط کتابت کرنا

C) سفر ترک کرنا

D) قاصد کو روانہ کرنا

جوتیاں چٹخانا ‘‘ محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟ “

A) نئی جوتی زیب پا کرنا

B) جوتیاں بغل میں لے لینا

C) ڈرانا دھمکا نا

D) مارے مارے پھرنا

ملک الشعرا ،خان بہادر ،شمش العلما کے الفاظ قواعد کی رو سے کیا کہلاتے ہیں؟

A) تخلص

B) خطاب

C) عرف

D) لقب

صبح ، شام ، دن ، رات کو قواعد کی رو سے کیا کہیں گے؟

A) اسم ظرف مکاں

B) اسم ظرف زماں

C) اسم آ لہ

D) اسم صفت

Leave a Comment

error: Content is protected !!