Urdu MCQs for PPSC

اردو کا حافظ ” کس کو کہا جاتا ہے؟ “

A) آتش

B) حالی

C) داغ

D) اقبال

?نظم کے لغوی معنی کیا ہے

A) تصویر کشی کرنا 

B) تنظیم اور ترتیب کرنا 

C) ہرن کی چیخ 

D) رائے بیان کرنا 

ان میں سے کون سا لفظ موزوں ہے؟

A) حیرانگی

B) حیرانی

C) خیرانگی

D) فرانی

ہارٹ اٹیک” کس کی نظم ہے؟”

A) اقبال

B) ناصر کاظمی

C) مجید امجد

 D) فیض احمد فیض 

رمنا ‘ کے معنی کیا ہے؟ ‘

A) شگارگاہ

B) چراگاہ

C) عبادت گاہ

D) تینوں میں سے کوئی نہیں

معراج العاشقین ‘‘ کے منصف کا کیا نام ہے؟”

A) حضرت داتا گنج بخش

B) حضرت خواجہ بند نواز

C) حضرت معین الدین چشتی

D) امیر خسرو

یا خدا”اور”ماں جی” کس کے مشہور افسانے ہیں؟”


A) احمد ندیم قاسم

B) ڈاکٹر عبادت بریلوی

C) قدرت اللہ شہاب

D) ڈاکٹر سید عبداللہ

?اردو کا پہلا ڈرامہ کونسا ہے

A) رستم سہراب

B) اندر سبھا

C) ہم  نوا

D) وارث

وہ کون سے دو شعرا تھے جو اپنا تخلص استعمال نہیں کرتے تھے؟

A) علامہ اقبال اور امیر مینائی

B) حفیظ  جا لندھری اور امیر مینائی

C) شبلی اور امیر مینائی

D) حفیظ جا لندھری اورشبلی

جب شاعرسوچ سمجھ کر اور احتیاط سے شعر کہے تو اس حالت کو کیا کہتے ہیں؟

A) آورد

B) آمد

C) یافت

D) متوسل

Leave a Comment

error: Content is protected !!