یار زندہ صحبت باقی ‘‘اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے ؟”
A) محبت زندہ رہنے تک رہتی ہے
B) دوستی زندہ رہنے تک رہتی ہے
C) زندہ رہی تو ملتے رہیں گے
D) زندہ دل دوست سے دوستی قائم رہتی ہے
سنگی کا مطلب کیا ہے؟
A) پتھر کا کام کرنے والا
B) پتھریلی زمین
C) ساتھی
D) دشمن
قطہ کلامی‘‘ کس کی تخلیق ہے؟”
A) انور مقصود
B) سید عبداللہ
C) انور مسعود
D) انتظارحسین
ولی سے اقبال تک‘‘ کس کی تصنیف ہے؟”
A) سید عبداللہ
B) ممتاز مفتی
C) ڈاکٹر عبادت بر ہلوی
D) حسن نظامی
کون سا مغل بادشاہ اردو کا نامور شاعر تھا؟
A) بابر
B) ہمایوں
C) اکبر
D) بہادر شاہ ظفر
خار مغیلیاں‘ کے معنی ہیں ؟’
A) دل کا کانٹا
B) ببول کا کانٹا
C) تکلیف دہ
D) نفرت انگیز
آنکھیں پھیر لینا ‘‘ کا مطلب ہے؟”
A) دھوکا دینا
B) ناراض ہو جانا
C) بےمروت ہونا
D) راہ سے بھٹکا نا
الحمد اللہ ‘‘ کس کا افسانہ ہے ؟ ’’
A) اشفاق احمد
B) ممتاز مفتی
C) عبداللہ حسین
D) احمد ندیم قاسمی
مندرجہ ذیل شعر کس کا ہے ؟ باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم‘‘ ‘‘سو بارکر چکا ہے تو امتحاں ہمارا
A) حبیب جالب
B) علامہ اقبال
C) غالب
D) احمد فراز
فارسی زبان میں لکھی گئی مشہور کتاب’’تزک بابری‘‘کا تعلق ادب کی کس صنف سے ہے؟
A) آپ بیتی
B) ڈرامہ
C) انشا پر دازی
D)ناول