Urdu MCQs for PPSC

?جنگل کی شہزادی کس کی نظم ہے

A) ضمیر جعفری

B) کرنل محمد خان

C) نسیم حجازی

D) جوش ملیح آبادی 

?…… چپڑی اور

A) ایک ایک

B) دو دو

C) تین تین

D) چار چار

اردو شاعری پر ایک نظر ‘‘ کے مصنف ہیں؟ “

A) کلیم الدین احمد

B) ڈاکٹر لیاقت دہلوی

C) مسعود حسن رضوی ادیب

D) ڈاکٹر رؤف پارکھ

وہ فعل ، جس میں زمانہ حال اور مستقبل دونوں زمانوں کے معنی نکلتے ہوں ، کہلاتا ہے ؟

A) فعل مستقبل 

B) فعل حال

C) فعل امر

D) فعل مضارع 

یہ شعر کس کا ہے؟

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر

A) محمد علی جوہر

B)  مولانا ظفر علی خان

C) علامہ محمد اقبال

D) الطاف حسین حالی

طاؤس فقط رنگ ” ناول کس نے لکھا ہے؟ “

A) نیلم احمد بشیر

B) رخسانہ کوثر

C) اصغر گونڈوی

D) خالدہ حسین

طفل مکتب ‘‘ ترکیب کا مفہوم ہے؟ “

A) تجربہ کار

B) ناتجربہ کار

C) پڑھا لکھا

D) فارغ التحصیل  

یہ شعر کس کا ہے؟

عمر دراز مانگ کر لائے تھے چار دن
دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں

A) بہادر شاہ ظفر

B) اکبر الہ آبادی

C) عابد علی عابد

D) علامہ اقبال

?ناول کا نام کس زبان سے لیا گیا ہے

A) یونانی 

B) انگریزی 

C) اطالوی 

D) ہندوستانی 

نیلی بار اور اس سے ملحقہ علاقے کی زبان اور محاورہ میں ناول لکھنے کے لیے کون سی خاتون مشہور ہیں؟

A) نیلوفر اقبال 

B) نیلوفر سکندر 

C) طاہرہ اقبال 

D) طاہرہ سکندر 

Leave a Comment