بنت العنب ‘‘ کا مفہوم کیا ہے؟ “
A) کسان کی بیٹی
B) (انگور کی بیٹی (شراب
C) مے فروش کی بیٹی
D) برہمن زادی
نان شعیر کے کیا معنی ہیں؟
A) جوکی روٹی
B) خمیری روٹی
C) لذیذ روٹی
D) ان میں سے کوئی نہیں
امیرخسروکس شہر میں مد فون ہیں؟
A) عمر کوٹ
B) ملتان
C) دہلی
D) رائے بریلی
لیت و لعل کرنا ‘‘ سے کیا مراد ہے؟ “
A) برا بھلا کہنا
B) شیخی مارنا
C) ٹال مٹول کرنا
D) ان میں سے کوئی نہیں
معروف کلاسیکل ناول( امراوجان ادا) کے مصنف کون ہیں؟
A) شاہد احمد دہلوی
B) عبدالسلام خورشید
C) عصمت چغتائی
D) مرزا ہادی رسوا
زیروزبرکرنا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟
A) الٹ پلٹ کرنا
B) برتری تسلیم کرنا
C) حکم عدولی کرنا
D) بھاگ جانا
جب جملے میں کسی سابقہ خیال یا بات کی تشریح یا تصدیق کی جاتی ہے تو وہ وہاں رموز اوقاف کی جو علامت استعمال ہوتی ہے۔ وہ ہے؟
A) تفصیلہ
B) رابطہ
C) سکتہ
D) ختمہ
دو جملوں کو ملانے والے الفاظ ( مثلاً ’’ و‘‘ ’’ اور‘‘ ) وغیرہ کیا کہتے ہیں؟
A) حروف ربطہ
B) حروف تام
C) حروف عطف
D) حروف جار
اردو کی آخری کتاب ”کس کی تصنیف ہے؟ “
A) منشی پریم چند
B) ڈپٹی نذیر احمد
C) عبدالحلیم شرر
D) ابن انشاء
گل کرسٹ ماہر زبان کے علاوہ کس میں ماہر تھے؟
A) طب
B) وکالت
C) فوج
D) کوئی جواب درست نہیں