Urdu MCQs for PPSC

مرثیہ ‘‘ کس زبان کا لفظ ہے؟ “

A) فارسی 

B) ترکی 

C) ہندی 

D) عربی 

مشہور تصنیف ’’ اردو زبان و قواعد ‘‘ کے مصنف کون تھے ؟

A) علامہ شبلی 

B) شفیع احمد صدیقی 

C) سلمان احمد 

D) شفیق احمد صدیقی 

?اوس پڑنا ” محاورہ ہے- اس کا مفہوم کیا ہے “

A) مایوسی کی حالت 

B) سفر کی تیاری 

C) خوشی کی کیفیت 

D) آدھی رات کے بعد کا وقت 

گولر کا پھول کھلنا محاورہ ہے- اس سے کیا مراد ہے؟

A) اشیاء کا ارذں ملنا

B) ان ہونی بات ہونا 

C) رات منکشف ہونا 

D) خوشی کا اظہار کرنا 

کسی دوسرے شاعر کے شعر کو اپنی نظم میں داخل کرنا کیا کہلاتاہے؟

A) تہنید

B) تعریب

C) تحریف

D) تضمین

قواعد کا وہ حصہ جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے کہلاتا ہے؟

A) حرف

B) نحو

C) قواعد

D) اسم

ڈاکٹر فرمان فتح پوری کے اس تصنیف کا نام مکمل کیجئے۔

.…….. اردو شعرا کے تذکرے اور

A) تذکرہ نگاری

B) نثر نگاری

C) نظم نگاری

D) تنقید نگاری

?سخندان فارس کس کی تحریر ہے

A) علامہ راشد الخیری 

B) محمد حسین آزاد 

C) مولانا عبدالحلیم شرر 

D) خواجہ حسن نظامی 

دل لیے موت مشینوں کی حکومت احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات یہ شعر کس شاعر کا ہے

A) مولانا حالی 

B) علامہ اقبال

C) مولانا شبلی 

D) مولانا ظفر علی خان 

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہيں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہيں اس شعر میں قافیہ کیاہے؟

A) جہاں ، امتحان

B) اور بھی ہيں

C) بھی ہيں

D) شعر میں قافیہ نہیں

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group