فَیض احمد فَیض کا پہلا مجموعہ کون سا ہے؟
A) دست تہ سنگ
B) میرے دل مرے مسافر
C) نقش فریادی
D) شام شہر یاراں
?درست جملے کا انتخاب کریں
A) علاج سے مرض بڑھتی گئی
B) علاج سے مرض بڑھ گئی
C) علاج سے مرض بڑھتا گیا
D) علاج سے مرض بڑھتی رہی
دعوت شیراز” سے کیا مراد ہے؟ “
A) پرتکلف دعوت
B) سادہ کھانا
C) بے تکلفی کی دعوت
D) B اور C دونوں
ہم صفیر” کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟ “
A) ہم عمر
B) ہم سفر
C) ہم جماعت
D) ہم آواز
?اردو ڈرامے کا آغاز کس نے کیا
A) آغا حشر کاشمیری
B) امتیاز علی تاج
C) منشی پریم چند
D) راجندر سنگھ بیدی
?سودیشی ریل” کس کا مزاحیہ مضمون ہے “
A) شوکت تھانوی
B) مجید لاہوری
C) پطرس بخاری
D) مشتاق احمد یوسفی
?الم نشرح کی ترکیب کا مفہوم ہے ”
A) کھلم کھلا
B) پوشیدہ
C) پُراسرار
D) اندازہ
ذکرِ اقبال علامہ اقبال کی سوانح عمری ہے۔اس کے مصنف ہیں؟
A) مولوی احمد الدین
B) مولانا عبدالمجید سالک
C) عابد علی عابد
D) یوسف حسین خاں
قواعد کا وہ حصہ جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں کی مدد سے بحث کی جاتی ہے کہلاتا ہے؟
A) صرف
B) نحو
C) قواعد
D) املاوانشاء
علامہ اقبال کی فارسی شاعری کا مجموعہ “زبور عجم” کس سال شائع ہوا؟
A) 1926
B) 1927
C) 1928
D) 1929