گھر سے گھر تک اور کپاس کا پھول اردو کے شاہکار افسانے ہیں۔ افسانہ نگار کون ہے؟
A) احمد ندیم قاسمی
B) انتظار حسین
C) غلام عباس
D) رشید امجد
اہل لاہور کو ’’ زندان لاہور ‘‘ کا لقب کس نے دیا ؟
A) پطرس بخاری
B) خواجہ حسن نظامی
C) علامہ اقبال
D) سرسید احمد خان
اردو ادب میں کس شخصیت نے بچوں کے لیے سب سے زیادہ لکھا؟
A) حالی
B) نظیر اکبر آبادی
C) اکبر الہ آبادی
D) اسماعیل میرٹھی
بے نیل مرام” سے کیا مراد ہے؟ “
A) لوک کہانی
B) ناکام و نا مراد
C) جھوٹی کہانی
D) بغیر کسی مطلب کے
چند ہم عصر خاکوں پر مبنی معروف کتاب ہے۔ اس کے مصنف کون ہے؟
A) رشید احمد صدیقی
B) مرزارحمت اللہ بیگ
C) مولوی عبدالحق
D) مولانا عبدالمجید سالک
سودیشی ریل” کس کا مزاحیہ مضمون ہے؟”
A) شوکت تھانوی
B) مجید لاہوری
C) پطرس بخاری
D) مشتاق احمد یوسفی
اقبال کی نظمیں شکو ہ و جواب شکوہ کس ہیئت میں لکھی گیں؟
A) مسدس
B) مخمس
C) مسمط
D) ان میں سے کوئی نہیں
?ناول “آنگن” کی ہیروئن کون تھی
A) چھمی
B) عالیہ
C) تہمینہ
D) نجمہ
دکان بڑھانا کا مطلب ہے؟
A) کاروبار بڑھانا
B) دکان بند کر نا
C) دکان کھولنا
D) دکان بنانا
?اتمام حجت” کی ترکیب کا مفہوم ہے”
A) دلیل پر دلیل دینا
B) کسی امر میں آخری مرتبہ سمجھانا
C) نا تمام بحث کرنا
D) توتکار کرنا