Urdu MCQs for PPSC

لفظ “خوابیدہ” کا متضاد کیا ہے؟

A) سویا ہوا

B) خواب دیکھنے والا 

C) بیدار 

D) جاگنے والا 

یہ شعر کس کا ہے آ رہی ہے چاہِ یوسف سے صدا دوست یاں تھوڑے ہیں اور بھائی بہت

A) حیدر علی آتش 

B) الطاف حسین حالی 

C) علامہ محمد اقبال 

D) اسد اللہ خان غالب 

?بارش کی آواز” کس کا شعری مجموعہ ہے “

A) غالب 

B) حالی 

C) امیر مینائی 

D) امجد اسلام امجد 

?اردو کی پہلی تحریک کسے قرار دیا جاتا ہے

A) بابا گورو نانک 

B) بھگت کبیر

C) ولی دکنی

D) امیر خسرو 

?یہ شعر کس شاعر کا ہے

فانوس بن کے جس کی حفاظت ہوا کرے
وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے

A) احمد فراز‎

B) شہیر مچھلی شہری

C) اکبر الہ آبادی

D) حشر آغا

ولی دکنی کو جمال دوست کا لقب کس محقق نے دیا؟


A) محمود شیرانی

B) ڈاکٹر جمیل جالبی

C) نصیر الدین ہاشمی

C) ڈاکٹر سید عبداللہ

اردو نظم معریٰ کا آغاز کس صدی میں ہوا؟

A) سترھویں صدی

B) اٹھارویں صدی

C) انیسویں صدی

D) بیسویں صدی

?یہ مشہور شعر کس شاعر کی تخلیق ہیں

اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے

A) مرزا غالب 

B) علامہ اقبال 

C) الطاف حسین حالی 

D) محسن نقوی 

مولانا حالی کی طویل نظم ’’ مسدس حالی ‘‘ موضوع کیا ہے؟

A) مسلمانوں کا تابناک ماضی

B) مد و جزر اسلام

C) حیات طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم

D) خلفائے راشدین کا زمانہ

لفظ مفر کا متضاد کیا ہے؟

A) اسفار

B) حزر

C) صفر

D) حضر

Leave a Comment