Urdu MCQs for PPSC

داستان زبان اردو ‘‘کس کی تصنیف ہے؟”

A) یوسف حسین

B) سید عبداللہ

C) شوکت سبزواری

D) مولوی عبدالحق

قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے “ ‘‘ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد یہ شعر کس کا ہے؟

A) الطاف حسین حالی

B) فیض احمد فیض

C) مولانا محمد علی جوہر

D) مولانا ظفر علی خان

اردو بطور لفظ پہلی مر تبہ ۔۔۔۔۔ میں استعمال ہوا؟

A) ہمایوں نامہ

B)  تزک بابری

C)  اکبر نامہ

D)  تزک جہانگیر ی

اس مغل بادشاہ کا نام بتائیں جس نے نسخ کو تبدیل کر کے نستعلیق کو رسم الخط بنایا؟

A) بابر

B) اکبر

C) جہانگیر

D) شاہجہان

آغاز میں ہندی کس خط میں لکھی جاتی رہی؟

A) بھا شا برج میں

B) سنسکرت میں

C) نستعلیق میں

D) نسخ میں

لفظ ہندی سب سے پہلے کس کتاب میں استعمال ہوا؟

A)  تزک جہانگیری میں

B)  تزک بابری میں

C) تزک عالمگیری میں

D) تمام میں

مرزا غالب نے وفات کہاں پائی؟

A) آگرہ

B) دہلی

C) لکھنؤ

D) پانی پت

تجاہل عارفانہ‘‘ سے کیا مراد ہے ؟”

A) جان بوجھ کر انجان بننا

B) غفلت سے کام کرنا

C) جاھل آدمی

D) عقلمند شخص

مرزا دیب کی وجہ شہرت کن ڈراموں کی بدولت ہے؟

A) معاشرتی

B) کتابیں

C) ریڈیو

D) سٹیج

?نقش بر آب ہونا” کا مطلب کیا ہے “

A) خوشامد کرنا 

B) ہمیشہ زندہ رہنا 

C) جلدی زائل ہونا 

D) شہرت پانا 

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group