Urdu MCQs for PPSC

خوشبو بن کر مہک رہا ہے سارا پاکستان ۔ یہ مشہور نغمہ کس نے لکھا ہے؟

A) جمیل الدین عالی

B) فریدہ خانم

C) احمد رشدی

D) ریحان اعظمی

ہوا ہوا اے ہوا خوشبو لٹا دے ۔ یہ مشہور گیت کس نے لکھا ہے؟

A) حسن جہانگیر 

B) ریحان اعظمی

C) حبیب ولی محمد

D) امانت علی خان 

زندہ رود کے مصنف کا نام بتائیں؟

A) احمد فراز

B) علامہ اقبال

C) فیض احمد فیض

D) جاوید اقبال

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر کس شاعر کا مصرعہ ہے؟

A) اقبال 

B) غالب 

C) میر تقی میر 

D) فیض 

یہ مشہور شعر کس شاعر کا ہے ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خا ک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

A) الطاف حسین حالی

B) مرزا غالب

C) علامہ اقبال

D) میر تقی میر

?بھان متی کا کنبہ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے

A) شور مچانے والوں کا گروہ

B) تباہی مچانے والے

C) احمق لوگ

D) ان میں سے کوئی نہیں

سفر نامہ ’’ انگلستان ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟

A) رشیدہ جہاں

B) مستنصر حسين تارڑ

C) سر سید احمد خا ن

D) حکیم محمد سعید

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے یہ مشہور فقرہ کس شاعرکا ہے؟

A) مولانا ظفر علی خان

B) مَولانا مُحمّد علی جَوہر

C) عبدالمجید سالک

D) علامہ اقبال

علامہ اقبال کی مشہور نظم ’’خضر رہ ‘‘ ان کے کس مجموعہ کلام میں ہے ؟

A) اسرار خودی 

B) بانگ درا 

C) بال جبریل 

D) ضرب کلیم 

جملہ مکمل کیجئے : ۔۔۔۔۔۔۔ طوطی کی صدا کون سنتا ہے۔

A) شور میں 

B) نقار خانے میں 

C) سناٹے میں 

D) غسل خانے میں 

Leave a Comment

error: Content is protected !!