مشتاق احمد یوسفی کون تھے؟
A) سیاستدان
B) بزنس مین
C) صحافی
D) مزاح نگار
قاب قوسین ‘‘ کا اردو میں بتائیں؟ “
A) نہایت قریب
B) دور و نزدیک
C) دور دراز
D) دور کے ڈھول
جنڈیالا شیر خان میں کونسی مشہور ہستی دفن ہے؟
A) ہیر سیال
B) وارث شاہ
C) قتیل شفائی
D) محمد بخش
ہتھیلی پر۔۔۔۔۔۔۔۔ جمانا ؟
A) برف
B) مٹی
C) سرسوں
D) دا ہی
مسجد قرطبہ‘‘کس کی کی تصنیف ہے؟”
A) مولانا الطاف حسین حالی
B) مولانا روم
C) علامہ محمد اقبال
D) ن۔م راشد
لفظ ’ شر ‘ کا متضاد کیا ہے ؟
A) صواب
B) ثواب
C) خیر
D) بھلائی
?گیت نگاری میں سب سے اہم نام کس کا ہے
A) ساحر لدھیانوی
B) فیض احمد فیض
C) احمد فراز
D) ولی دکنی
غزل کے کس شعر میں شاعر اپنا تخلص بیان کرتا ہے؟
A مطلع
B) مطلع ثانی
C) مقطع
D) درمیان والا شعر
میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں ‘ ‘تمام شہر نے پہنے ہیں دستانے ?یہ مشہور شعر کس کا ہے
A) مصطفی زیدی
B) غالب
C) پروین شاکر
D) احمد فراز
یادوں کی برات‘‘ کس کی سوانح حیات ہے ؟”
A) فیض احمد فیض
B) احمد ندیم قاسمی
C) احسان دانش
D) جوش ملیح آبادی