Urdu MCQs for PPSC

درج ذیل میں سے ضرب المثل کون سی ہے؟

A) ہتھلی پر سرسوں جمانا

B) الٹا چور کوتوال کو دانٹے

C) ہوائی قلعے تعمیر کرنا

D) گھوڑے بیچ کر سونا

حروف تہجی کے اعتبار سے کونسا لفظ لغت میں پہلے آئے گا؟

A) ظالم

B) لاپرواہ

C) ضمانت

D) سنگدل

مندرجہ ذیل میں سے کس کا تعلق شہر اقبال سیالکوٹ سے ہے؟

A) حفیظ جالندھری

B) منیر نیازی

C) احسان دانش

D) فیض احمد فیض

چپ کی داد ” کس شاعر کی طویل نظم ہے؟”

A) جوش ملیح آبادی

 B) فیض احمد فیض

 C) احمد فراز

 D) الطاف حسین حالی

آج کی رات ” کس شاعر کی نظم ہے؟

A) ۔ جوش ملیح آباد

B) ۔ فیض احمد فیض

C) ۔ احمد فراز

D) ۔ ن م راشد

دریا کے سنگ ‘‘ناول کس نے لکھا؟ “

A) جمیلہ ہاشمی

B) خدیجہ مستور

C) نثار عزیز

D) پروین شاکر

علامہ اقبال نے کس ملک کی پالیسی مرتب کی؟

A) ترکی

B) افغانستان

C) ایران

D) مصر

ضرورت ……… کی ماں ہے؟

A) قلت

B) فراوانی

C) قحط

D) ایجاد

احمد فراز کا آبائی شہر کونسا تھا؟

A) کوہاٹ

B) میانوالی

C) نوشہرہ

D) پشاور

خوشبو” کس شاعر کا دیوان ہے؟ “

A) احمد ندیم قاسمی

B) جان ایلیا

C) جوش ملیح آبادی

D) پروین شاکر

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group