Urdu Muhavare with Meanings and Sentences for Urdu Exams and mcqs test preparation online.
Urdu Muhavare with Meanings
جب دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ اپنے لغوی معنوں کی بجائے مجازی یعنی غیر حقیقی معنی دے تو کیا کہلاتا ہے؟ محاور
سھم جانے کے لیے کون سا محاورہ استعمال ھوتا ھے؟ بھیگی بلی بن جانا
حقہ پانی بند کرنا کے معنی کیا ہیں؟ بائیکاٹ کرنا
بیڑا اٹھانا کا کیا مطلب ہے؟ کسی مشکل کام کو سر انجام دینا
کافور ہونا" ایک محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟ غائب ہونا
آڑے آنا محاورہ ہے اس کا کیا مطلب ہے؟ درمیان میں آنا
اَلَلّے تَلَلّے کرنا سے کیا مراد ہے؟ عش کرنا
تگنی کا ناچ نچانا سے کیا مراد ہے؟ بہت پریشان ہونا
محاورہ "سیاہ اور سفید میں" کا مطلب کیا ہے؟ تحریری طور پر
نہ منہ میں دانت نہ پیٹ میں : انت
مندرجہ ذیل میں سے کون سا محاورہ غلط ہے؟ پیالوں مین دال ڈالنا