Urdu Muhavare with Meaning

مان نہ مان میں تیرا ۔۔۔۔: مہمان

درست جملے کا انتخاب کرے ہر کوئی اپنا الو سیدھا کرنے لگا

درست ضربالمثل لکھیں اندھا کیا جانے بسنت کی بہار

دامن تر ہونا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے - گنہگار ہونا

برف پگھلنا قواد کی رو سے کیا ھے؟ محاورہ

اشغلا چھوڑنا ایک محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟ انوکھی یا فساد والی بات کہنا

 کابدلہ احسان ہے--- احسان

ضرب المثل کون سی ھے ؟ الٹا چور کوتوال کو ڈانتے

باغ باغ ہونا" محاورہ ہے ۔ اس کا مفہوم کیا ہے- بہت خوش ہونا

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group