کایا پلٹنا کا کیا مطلب ھے - حالات بدل جانا
پتھر کی مانند سخت مثال ہے- تشبیہ کا
دیدہ تر کے کیا معنی ہیں- آنسووں سے بھری آنکھیں
چراغ تلے اندھیرا کیا ہے؟ ضرب المثل
محاورہ مٹی پلید کرنا کے معنی کیا ہیں؟ رسوا کرنا
درست ضرب المثل بتائیں- ایک ایک دو گیارہ
درست فقرہ بتائیں- نکتہ چینی نہ کرو
چل بسنا سے کیا مراد ہے؟ مرجانا
داستان غم کا مطلب ہے- غم میں سنائی گئی داستان
سمندر بلونا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟ تلاش بسیار کرنا