سر آنکھوں پے بٹھانا سے کیا مراد ہے ؟ بہت عزت دینا
ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا محاورہ ہے یس کا کیا مطلب ہے- بہت جلدی کرنا
جوئے شیر لانا محاورے کے معنی ہیں- مشکل کام سر انجام دینا
آسمان ٹوٹنامحاورے کا مطلب ہے؟ مصیبتٓ آنا
بلی اور کتے کی ___ مشہور ہے- رقابت
جملہ درست کر کے لکھیں: کسی کو گالیاں مت نکالیں- کسی کو گالیاں مت دو
آنکھیں پھیر لینا کا کیا مطلب ہے ؟ بے مروت ہو جانا
جوتیاں چٹخانا محاورہ ہے۔اس کا مفہوم ہے۔ مارے مارے پھرنا
باسی کڑھی میں ابال آنا- وقت گزرنے کے بعد جوش آنا
ماروں گُھٹنا پُھوٹے آنکھ سے کیا مراد ہے؟ بات کا غلط مطلب نکالنا